News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرست
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرست
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرست

Published جون 28, 2024 Tags: Featured فلم کا معاوضہ 100کروڑ سے275کروڑ بھارتی روپے تک ہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی شخصیت اور شاندار اداکاری کے باعث جہاں کروڑوں فینز کے دلوں پر راج کرتے ہیں وہیں ان کی دولت میں بھی بے شمار اضافہ ہورہا ہے جس کی تازہ فہرست سامنے آئی ہے۔امریکی جریدے فوربز پرIMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس کے مطابق شاہ رخ خان بھارتی فلم نگری میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے اداکار ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سرفہرست 10 سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بھارتی اداکاروں کا تعلق جنوبی بھارت سے ہے۔

بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرست
رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ خان سرفہرست ہیں جو کہ ایک فلم کا معاوضہ150کروڑ سے 250 کروڑ بھارتی روپے لیتے ہیں۔

اس فہرست میں دوسرے نمبر پر سینئر اداکار رجنی کانت ہیں جن کی ایک فلم کا معاوضہ شاہ رخ سے کچھ کم یعنی 115کروڑسے 170 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

دنیا میں سب سے زیادہ دولت مند کون؟ فوربز کی فہرست جاری

رپورٹ کے مطابق تیسرے نمبر پر بھارتی اداکار جوزف وجے ہیں جو کہ ایک فلم کا معاوضہ 130کروڑ سے 250 کروڑ بھارتی روپے تک لیتے ہیں جب کہ چوتھے نمبر پر موجود بالی وڈ اداکار پربھاس کی ایک فلم کا معاوضہ 100 کروڑ سے 200 کروڑ بھارتی روپوں تک ہے۔

رپورٹ میں بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو پانچویں نمبر پر رکھا گیا ہے کیوں کہ ان کی ایک فلم کا معاوضہ 100کروڑ سے275کروڑ بھارتی روپے تک ہے۔

مزید برآں بالی وڈ کے تیسرے اور مشہور خان سلمان خان رواں برس زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر موجود ہیں جن کی ایک فلم کا معاوضہ 100 سے 150کروڑ بھارتی روپے ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, فلم کا معاوضہ 100کروڑ سے275کروڑ بھارتی روپے تک ہے۔
Habib Ur Rehman جون 28, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پالیسی امور سے زیادہ نجی معاملات پر گفتگو
Next Article کراچی میں ڈینگی اور چکن گنیا طرز کے’زیکا وائرس‘ کی موجودگی کا انکشاف

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?