News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: اسٹار وارز کا نایاب ترین کھلونا 5 لاکھ ڈالرز سے زائد میں نیلام
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > اسٹار وارز کا نایاب ترین کھلونا 5 لاکھ ڈالرز سے زائد میں نیلام
پاکستاندلچسپ و عجیب

اسٹار وارز کا نایاب ترین کھلونا 5 لاکھ ڈالرز سے زائد میں نیلام

Published جون 6, 2024 Tags: Featured یہ والا بوبا فیٹ اپنی اصل پیکیجنگ میں بند تھا
Share
SHARE

ٹیکساس(ویب ڈیسک ): مشہور زمانہ فلم سائنس فکشن فلم ’اسٹار وارز‘ کے ایک کردار ’بوبا فیٹ‘ کا انتہائی نایاب کھلونا حال ہی میں 5 لاکھ 25،000 ڈالرز میں نیلام کیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ’اسٹار وارز‘ کے کردار ’بوبا فیٹ‘ کا نایاب ایکشن فیگر صرف 3.75 انچ لمبا ہے جو کہ ریکارڈ توڑ 525,000 ڈالرز کی قیمت میں نیلام ہوا ہے۔

ٹیکساس میں واقع نیلام گھر ’ہیریٹیج آکشنز‘ نے اعلان کیا ہے کہ اس خطیر رقم کے بعد یہ ایکشن فیگر دنیا کا سب سے قیمتی ونٹیج کھلونا بن گیا ہے۔ اس کھلونے نے باربی کھلونے کا بھی ریکارڈ توڑ دیا جس پر 1 کیرٹ کا ہیرا نصب تھا اور جو 2010 میں 302,000 ڈالرز میں نیلام ہوا تھا۔
اس ایکشن فیگر پر ہاتھ سے پینٹ کیا گیا ہے جبکہ اس کے پیچھے راکٹ فائر کرنے والا ایک سسٹم بھی ہے۔ بوبا فیٹ 1970 کی دہائی میں کینر کھلونا کمپنی کے لیے بنائے گئے صرف دو بچ جانے والے نمونوں میں سے ایک ہے۔ کچھ وجوہات کی بنا پر بوبا فیٹ کے نمونوں کو مارکیٹ میں لانے سے پہلے ہی بنانا بند کردیا گیا تھا۔

دوسرا بوبا فیٹ 1979 میں لانچ کیا گیا تھا جسے رواں سال 31 مئی کی نیلامی میں 84,375 ڈالرز میں فروخت کیا گیا ہے۔ یہ والا بوبا فیٹ اپنی اصل پیکیجنگ میں بند تھا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, یہ والا بوبا فیٹ اپنی اصل پیکیجنگ میں بند تھا
Habib Ur Rehman جون 6, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: غلط انجیکشن لگانے پر 2 سالہ بچی جاں بحق
Next Article والٹن ائیرپورٹ کیوں بند ہوا؟ نیب نے تحقیقات شروع کر دیں

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?