News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: گھوٹکی: قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصراللہ گڈانی آغا خان ہسپتال کراچی میں انتقال کرگئے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > گھوٹکی: قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصراللہ گڈانی آغا خان ہسپتال کراچی میں انتقال کرگئے
پاکستانتازہ ترین

گھوٹکی: قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصراللہ گڈانی آغا خان ہسپتال کراچی میں انتقال کرگئے

Published مئی 24, 2024 Tags: Featured آج صبح کراچی کے آغا خان اسپتال میں انتقال ایس ایس گھوٹکی کے دفتر کے سامنے صحافیوں، شہریوں اور سیاسی و سماجی تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ جاری میت جامشورو پہنچےپرشہریوں کی جانب سےشہیدکوخراج عقیدت پیش
Share
SHARE

کراچی- گھوٹکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے صحافی نصراللہ گڈانی دوران علاج انتقال کرگئے۔نصر اللہ گڈانی جو 4 روز قبل میرپورماتھیلو سندھ میں مسلح افراد کے حملے میں زخمی ہوئے تھے آج صبح کراچی کے آغا خان اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں۔نصراللہ گڈانی کی میت کو مقامی اسپتال سے ان کے آبائی گاؤں واقع میرپورماتھیلو کے قریب قبول گڈانی روانہ کردی گئی ہے، جہاں شام 5 بجے نماز جنازہ ادا کی جائے گی .

نصراللہ گڈانی کی میت کو ایمبولینس کےذریعے میرپورماتھیلو منتقلی کے دوران میت جامشورو پہنچےپرشہریوں کی جانب سےشہیدکوخراج عقیدت پیش کیاگیا. شہریوں کی جانب سے ایمبولینس پر پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بازی کی گئی.

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میرپور ماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نصراللہ کے انتقال پر ان کے اہلخانہ اور ادارے کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ حکومت سندھ نے نصراللہ کی زندگی بچانے کیلئے بھرپور اقدامات کیے لیکن اللہ پاک کو یہی منظور تھا، نصراللہ کو ائیر ایمبولنس سے رحیم یار خان سے کراچی لایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔

جبکہ کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر طاہر حسن خان جنرل سیکریٹری سردار لیاقت کشمیری و اراکین مجلس عاملہ نے میر پور ماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کی مغفرت کی دعا کرتے ھوئے کہا ہے کہ سندھ صحافیوں کے لئے خطرناک ہوتا جارہا ہے سندھ پروٹیکشن کمیشن کی کار گزاری سوالیہ نشان بن چکی ہے کمیشن عملی طور پر ناکام ھوگیا ہے شہید نصراللہ گڈانی کا لہو رنگ لائے گا ان کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی قاتلوں اور ان کے سہولت کاروں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے کے یو جے سمیت ملک بھر کے صحافی پی ایف یو جے کی قیادت میں بھر پور جدوجہد کریں گے – شہید نصراللہ گڈانی کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا انہیں علاج معالجے کے لئے کراچی منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے.

کے یو جے کے صدر طاھر حسن خان ، جنرل سیکریٹری سردار لیاقت کشمیری و اراکین مجلس عاملہ نے شہید صحافی کے علاج معالجے کے لئے تعاون کرنے پر حکومت سندھ وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن اور ائیرایمبولینس فراھم کرنے پر فیصل ایدھی کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے سندھ عامل صحافیوں کے لئے خطرناک ہوتا جارھا ھے گزشتہ ایک سال میں سکھر ڈویژن میں دو مضبوط و معروف صحافیوں شہید جان محمد مھر اور شہید نصراللہ گڈانی کو شہید کیا گیا اور قاتل تاحال گرفتار نہیں ہوسکے ہیں .

دوسری جانب میرپورماتھیلو کے شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ایس ایس گھوٹکی کے دفتر کے سامنے صحافیوں، شہریوں اور سیاسی و سماجی تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے.

مظاہرین نےاعلان کیا ہے کہ قاتلوں کی گرفتاری تک قومی شاہراہ بلاک رہے گی-

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, آج صبح کراچی کے آغا خان اسپتال میں انتقال, ایس ایس گھوٹکی کے دفتر کے سامنے صحافیوں، شہریوں اور سیاسی و سماجی تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ جاری, میت جامشورو پہنچےپرشہریوں کی جانب سےشہیدکوخراج عقیدت پیش
Habib Ur Rehman مئی 24, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
Next Article فلم’ خون بھری مانگ ‘میں ریکھا کےساتھ ہیرو لیا گیا لیکن سلمیٰ آغا نے فلم نہیں کرنے دی: جاوید شیخ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?