News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: میکسیکو میں انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > میکسیکو میں انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک
تازہ تریندنیا

میکسیکو میں انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک

Published مئی 23, 2024 Tags: Featured انہوں نے کہا کہ میں نے زندگی میں کبھی کسی چیز کو اس ط رپورٹ کے مطابق اسٹیج گرنے کا واقعہ اچانک تیز ہوا کا جھونکا آنے س
Share
SHARE

میکسیکو میں انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب میکسیکن صدارتی الیکشن میں امیدوار جارج الوریز مینیز سین پیڈرو گرزا شہر میں اپنی انتخابی تقریر کررہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق اسٹیج گرنے کا واقعہ اچانک تیز ہوا کا جھونکا آنے سے پیش آیا، صدارتی امیدوار مینیز حادثے میں محفوظ رہے مگر ان کے بہت سے ساتھی اسٹیج گرنے سے زخمی ہوئے۔

صدارتی امیدوار مینیز نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ اسٹیج گرنے کے واقعے میں 3 خواتین، ایک مرد اور ایک بچی ہلاک ہوئی جب کہ میڈیا رپورٹس میں 9 ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے زندگی میں کبھی کسی چیز کو اس طرح اچانک محسوس نہیں کیا، امید ہے انتظامیہ تحقیقات کرے گی کہ آخر یہ واقعہ کیوں پیش آیا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, انہوں نے کہا کہ میں نے زندگی میں کبھی کسی چیز کو اس ط, رپورٹ کے مطابق اسٹیج گرنے کا واقعہ اچانک تیز ہوا کا جھونکا آنے س
Habib Ur Rehman مئی 23, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میرا بیٹا آراو لنڈے کے کپڑے پہنتا ہے: اکشے کمار کا انکشاف
Next Article عدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?