News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
پاکستانتازہ ترین

کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Published مئی 14, 2024 Tags: Featured ریلوے پھاٹک پر پھنسے ٹرک سے ٹکرا گئی عوام ایکسپریس کو حادثہ پیش کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ پیش آ گیا۔پولیس کے مطابق عوام ایکسپریس ریلوے پھاٹک پر پھنسے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ریلوے پولیس کے مطابق عوام ایکسپریس ٹرین کو حادثہ دھوندا پھاٹک پر پیش آیا جہاں پھاٹک پر مٹی سے بھری ٹریکٹرٹرالی پھنسی تھی جس سے ٹرین ٹکرا گئی۔

ریلوے پولیس کا بتانا ہےکہ حادثے میں جانی نقصان نہیں ہوا تاہم حادثے کے باعث ریلوے ٹریک کو بند کردیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ریلوے ٹریک کو تا حال کھولا نہیں جا سکا ہے۔ ٹریک پر پھنسے مٹی سے لوڈ ٹرک کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ریلوے پھاٹک پر پھنسے ٹرک سے ٹکرا گئی, عوام ایکسپریس کو حادثہ پیش, کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں
Habib Ur Rehman مئی 14, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، وزیراعظم کا ماسوائےاسٹریٹیجک تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
Next Article رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح 23 سے 25 فیصد کے درمیان رہنے کی پیشگوئی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?