News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بھارتی اداکار پر 20 مشتعل افراد کا حملہ، ناک توڑ دی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > بھارتی اداکار پر 20 مشتعل افراد کا حملہ، ناک توڑ دی
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

بھارتی اداکار پر 20 مشتعل افراد کا حملہ، ناک توڑ دی

Published مئی 13, 2024 Tags: Featured اداکار نے کہا کہ ایک شخص، جو بظاہر نشے میں دھت تھا، وہ مجھ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چیتن چندرا نے واقعے کے خلاف
Share
SHARE

بنگلورو: 20 مشتعل افراد کے ہجوم نے حملہ کرکے کنڑ ٹیلی وژن انڈسٹری کے معروف اداکار چیتن چندرا کو شدید زخمی کردیا، اداکار نے زخمی حالت میں انصاف کا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 12 مئی، مدرز ڈے کے موقع پر اداکار چیتن چندرا اپنی والدہ کے ہمراہ مندر سے واپس گھر جارہے تھے کہ اچانک ایک مشتعل ہجوم اُن کی طرف بڑھا اور اُنہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اداکار کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

چیتن چندرا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہیں زخمی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے، اداکار کی ناک اور منہ سے خون بہہ رہا ہے جبکہ اُن کی شرٹ پر بھی خون کے دھبے ہیں۔

اداکار نے کہا کہ ایک شخص، جو بظاہر نشے میں دھت تھا، وہ مجھے لُوٹنے اور میری گاڑی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا تھا، میں اُس شخص کو روک ہی رہا تھا کہ ایک خاتون سمیت 20 لوگوں کا ہجوم اکٹھا ہوا اور اُنہوں نے مجھے تشدد کا بنانا شروع کردیا۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ مجھے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہجوم چلا گیا تھا لیکن وہ دوبارہ واپس آئے اور پھر اُنہوں نے میری گاڑی کو نقصان پہنچایا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ چیتن نے انسٹاگرام پر لائیو آکر اپنے مداحوں اور دوستوں کو اپنے زخم دکھائے اور بتایا کہ اس حملے میں اُن کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی، یہ اُن کی زندگی کا سب سے خوفناک دن تھا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چیتن چندرا نے واقعے کے خلاف شکایت درج کروا دی ہے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔

واضح رہے کہ چیتن چندرا نے کنڑ ڈراموں کے علاوہ کئی کنڑ فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اداکار نے کہا کہ ایک شخص، جو بظاہر نشے میں دھت تھا، وہ مجھ, بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چیتن چندرا نے واقعے کے خلاف
Habib Ur Rehman مئی 13, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی اداکارہ پاویترا جےرام کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
Next Article ‘انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں’، تماشائی کی فرمائش پر چیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?