News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: چائنیز ہیرا پھیری کا پول کھل گیا: چڑیا گھر میں کتوں کو رنگ کرکے پانڈا بناکر رکھا گیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > دلچسپ و عجیب > چائنیز ہیرا پھیری کا پول کھل گیا: چڑیا گھر میں کتوں کو رنگ کرکے پانڈا بناکر رکھا گیا
دلچسپ و عجیب

چائنیز ہیرا پھیری کا پول کھل گیا: چڑیا گھر میں کتوں کو رنگ کرکے پانڈا بناکر رکھا گیا

Published مئی 12, 2024 Tags: Featured تائی زو چڑیا گھر چاؤ چاؤ کتے بڑے بالوں والے ہوتے ہیں چین کے صوبے جیانگسو کتوں کو رنگ کرکے پانڈا بنانے کی کوشش ناکام
Share
SHARE

جیانگسو – چین (ویب ڈیسک): چین کے صوبے جیانگسو میں قائم تائی زو چڑیا گھر انتظامیہ کی کتوں کو رنگ کرکے پانڈا بنانے کی کوشش ناکام ثابت ہوئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تائی زو چڑیا گھر انتظامیہ نے چاؤ چاؤ نسل کے 2 کتوں کو پانڈا بنا کر چڑیا گھر کے انکلوژر میں عوام کی توجہ حاصل کرنے کیلئے رکھا جو تنقید کی وجہ بن گیا۔چاؤ چاؤ کتے بڑے بالوں والے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے وہ بھالو جیسے دکھتے ہیں، ان کا تعلق چین کے شمالی علاقہ جات سے ہے۔

چڑیا گھر انتظامیہ نے ایسا اپنے سیاحت کو فروغ دینے اور ان کی توجہ حاصل کرنے کیلئے کیا، جہاں انتظامیہ نے 2 چاؤ چاؤ کتوں کے بالوں کو کاٹ کر اور انہیں کالا اور سفید رنگ کر پانڈا جیسا بنانے کی کوشش کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے ‘ڈاگ پانڈا’ کے نام سے اشتہار بھی لگایا گیا اور بتایا کہ چڑیا گھر میں اصلی پانڈا نہ ہونے کے سبب انہوں نے کتوں کو رنگ کر کے پانڈا جیسا دکھانے کی کوشش کی۔

انتظامیہ کی یہ کوشش سیاحوں کو ایک آنکھ نہ بھائی اوربہت سے لوگوں نے جانوروں پر ظلم اور دھوکہ دہی کے لیے چڑیا گھر کے حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

جس پر انتظامیہ کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ یہ ایک تفریح کے طور پر کیا گیا ہے اور جانوروں پر کیا جانے والا رنگ قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا ہے جو دونوں کتوں کی صحت کیلئے کسی قسم کا خطرہ نہیں بن سکتا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, تائی زو چڑیا گھر, چاؤ چاؤ کتے بڑے بالوں والے ہوتے ہیں, چین کے صوبے جیانگسو, کتوں کو رنگ کرکے پانڈا بنانے کی کوشش ناکام
Habib Ur Rehman مئی 12, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: لیاقت آباد میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سےشہری جاں بحق،قاتل موٹرسائیکل بھی لے گیا
Next Article آزاد کشمیر میں 10 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پرہڑتال تیسرے روزبھی جاری،انٹرنیٹ سروس رات گئے سے متاثر، صدر زرداری نے ہنگامی اجلاس بلالیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?