News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کراچی: لیاقت آباد میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سےشہری جاں بحق،قاتل موٹرسائیکل بھی لے گیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > کراچی: لیاقت آباد میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سےشہری جاں بحق،قاتل موٹرسائیکل بھی لے گیا
پاکستانتازہ ترین

کراچی: لیاقت آباد میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سےشہری جاں بحق،قاتل موٹرسائیکل بھی لے گیا

Published مئی 12, 2024 Tags: Featured ایک شخص جاں بحق ایک نامعلوم ملزم پیدل آیا لیاقت آباد تین نمبر پر فائرنگ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): لیاقت آباد تین نمبر پر فائرنگ سے دو بیویوں کا شوہر جاں بحق ہوگیا۔سپرمارکیٹ کے علاقے لیاقت آباد تین نمبر اسلامیہ مسجد کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، مقتول کی شناخت 45 سالہ یوسف ولد فیصل کے نام سے کی گئی ، اس نے دو شادیاں کی تھیں پہلی بیوی سے دو بیٹے جبکہ دوسری بیوی سے ایک بیٹی ہے۔

مقتول کا آبائی تعلق سوات سے تھا ، واقعے کے وقت مقتول اپنی پہلی بیوی کے ہمراہ اپنے سالی کے گھر لیاقت آباد آیا ہوا تھا ۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر پر آگئی جس میں دیکھا گیا کہ مقتول اتوار کی صبح سالی کے گھر سے جانے کے لیے باہر نکلا تو ایک نامعلوم ملزم پیدل آیا اور کچھ دیر بحث کے بعد مقتول کی 125 موٹرسائیکل لے جانے لگا۔

مقتول نے اسے روکنے کی کوشش کو ملزم نے پہلے ڈرانے کے لیے ایک فائر زمین پر کیا پھر دوسرا اور تیسر ا فائر مقتول کے سینے پر کر دیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔ مقتول کے رشتے داروں اور علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ واقعے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کے دوران مزاحمت پر پیش آیا ہے ، مقتول کی کسی سے کوئی دشمنی تھی نہ لین دین کا تنازعہ تھا۔

ایس ایچ او سپرمارکیٹ سلیم خان کا دعویٰ ہے کہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا نہیں بلکہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے ، ملزم مقتول کا موبائل فون اور 20 ہزار روپے اس کی جیب میں تھے وہ نہیں لے کر گیا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ایک شخص جاں بحق, ایک نامعلوم ملزم پیدل آیا, لیاقت آباد تین نمبر پر فائرنگ
Habib Ur Rehman مئی 12, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا: محسن نقوی
Next Article چائنیز ہیرا پھیری کا پول کھل گیا: چڑیا گھر میں کتوں کو رنگ کرکے پانڈا بناکر رکھا گیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?