News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، اس کے پاس ایٹم بم ہے: کانگریس رہنما
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، اس کے پاس ایٹم بم ہے: کانگریس رہنما
تازہ تریندنیا

بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، اس کے پاس ایٹم بم ہے: کانگریس رہنما

Published مئی 10, 2024 Tags: Featured منی شنکر کے ویڈیو بیان کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی منی شنکر نے پرانی ویڈیو میں کہا تھا کہ پاکستان کے پاس ایٹم
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): کانگریس کے سینئر رہنما منی شنکر ائیر اپنے ایک پرانے انٹرویو کے وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئے۔منی شنکر ائیر کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہندوستان کو پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے ورنہ ملک کو بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے۔

منی شنکر نے پرانی ویڈیو میں کہا تھا کہ پاکستان کے پاس ایٹم بم ہیں جنہیں اگر ہماری حکومتوں نے ناراض کیا تو وہ ہندوستان پر گرا سکتا ہے، بھارت کو پاکستان کو عزت دینی چاہیے، اگر ایسا نہ کیا تو پاکستان بھارت پر بم گراسکتا ہے۔

کانگریس لیڈر نے مزید کہا کہ ہم صرف اپنی فوجی قوت بڑھا رہے ہیں جو کہ دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ پیدا کرے گا، ہمارے پاس بھی ایٹم بم ہیں، لیکن اگر کوئی ‘دیوانہ’ لاہور پر بم گرانے کا فیصلہ کر لے تو تابکاری کو امرتسر پہنچنے میں 8 سیکنڈ نہیں لگیں گے۔

منی شنکر کے ویڈیو بیان کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ان کے ریمارکس پر کہا ہے کہ یہ ہندوستان کے لیے کانگریس کے نظریہ کی عکاسی کرتا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, منی شنکر کے ویڈیو بیان کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی, منی شنکر نے پرانی ویڈیو میں کہا تھا کہ پاکستان کے پاس ایٹم
Habib Ur Rehman مئی 10, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے براہ راست ملوث ہونیکا انکشاف
Next Article چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے نئے ایس او پیز تیار کرلیے، محسن نقوی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?