News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کراچی: بسمہ معروف سمیت پاکستانی خواتین کرکٹرز کےایکسیڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > کراچی: بسمہ معروف سمیت پاکستانی خواتین کرکٹرز کےایکسیڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
پاکستانتازہ ترینکھیل

کراچی: بسمہ معروف سمیت پاکستانی خواتین کرکٹرز کےایکسیڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی

Published مئی 8, 2024 Tags: Featured پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی 7 کھلاڑی ٹریلر سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ٹیم انتظامیہ نے واقعے کو معمولی قرار دے کر میڈیا کو خاموش کرا دیا کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ مائی کولاچی روڈ پر ہ بسمعہ معروف کو بھی چوٹیں آئیں
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی۔شہر قائد کے فائیو اسٹار ہوٹل میں گزشتہ ماہ رمضان کے مہینے میں افطار کے بعد اچانک خواتین کرکٹ ٹیم کے فلور پر ہنگامی حالت نافذ ہوگئی۔رات کے وقت پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی 7 کھلاڑی خاموشی سے کراچی کے فائیو اسٹار ہوٹل سے چائے پینے کے بہانے نکلیں اور مائی کولاچی روڈ پر چھوٹی کار میں تعداد سے زیادہ لڑکیاں سوار ہونے کی وجہ سے ٹریلر سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوگئیں، لیکن ٹیم انتظامیہ نے اس واقعے کو معمولی قرار دے کر میڈیا کو خاموش کرا دیا۔

چائے تو ہوٹل میں بھی دستیاب تھی لیکن لڑکیاں آؤٹنگ کے بہانے ہوٹل سے جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئیں تاہم کھلاڑیوں کو مستقبل کے لیے وارننگ دے کر کیس کو دبا دیا گیا۔

ایک اردو اخبار کی تحقیق کے مطابق کرکٹر غلام فاطمہ کو 15 سے 16 ٹانکے آئے جب کہ بسمعہ معروف کو بھی چوٹیں آئیں لیکن پانچ کرکٹرز حادثے میں بال بال بچ گئیں۔

اس واقعے کے نتیجے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے اب پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے ساتھ پنجاب پولیس کی افسر حنا منور کو چیف سکیورٹی آفیسر مقرر کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی اور ٹیم انتظامیہ نے واقعے کو اس لیے دبا دیا کہ اگر کرکٹرز کے خلاف کارروائی ہوتی تو شاید ویسٹ انڈیز کی ہوم سیریز کے لیے ٹیم پوری کرنا مشکل ہوتی۔

اس وقت تک ویسٹ انڈیز کی ٹیم کراچی نہیں پہنچی تھی اس لیے وی وی آئی پی سکیورٹی نہیں تھی، اس کے باوجود کرکٹرز نے کرفیو کی خلاف ورزی کی اور پاکستان میں بنی ہوئی چھوٹی گاڑی میں سات لڑکیاں سوار ہوگئیں۔

گاڑی کو چلانے والی لڑکی حادثے کے بعد گاڑی کو کنٹرول نہ کر سکیں۔

پی سی بی میڈیا ڈپارٹمنٹ رات گئے حرکت میں آیا اور میڈیا ریلیز کے ذریعے معاملے کو دبا دیا گیا۔

گزشتہ دنوں پریس کانفرنس میں محسن نقوی نے بھی اعتراف کیا کہ کراچی میں حادثے کے بعد اب پاکستان خواتین ٹیم کے ساتھ پولیس افسر کا تقرر کیا گیا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی 7 کھلاڑی, ٹریلر سے ٹکرا کر حادثے کا شکار, ٹیم انتظامیہ نے واقعے کو معمولی قرار دے کر میڈیا کو خاموش کرا دیا, کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ, مائی کولاچی روڈ پر, ہ بسمعہ معروف کو بھی چوٹیں آئیں
Habib Ur Rehman مئی 8, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سےجنسی تعلق کا اعتراف
Next Article پولیٹیکل کمیٹی میں ووٹنگ کر کے مجھے ہٹایا گیا؛ شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?