News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: عشق مرشد کا پریمیئر :تقریب میں مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دیدیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > عشق مرشد کا پریمیئر :تقریب میں مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دیدیا
انٹرٹینمنٹ

عشق مرشد کا پریمیئر :تقریب میں مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دیدیا

Published مئی 5, 2024 Tags: Featured پاکستانی اداکارہ در فشاں سلیم خاتون مداح کی جانب سے چہرے پر بوسہ خاتون نے اداکارہ کے ساتھ سیلفی بنوائی ڈرامے عشق مرشد کے پریمیئر
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستانی اداکارہ در فشاں سلیم کو خاتون مداح کی جانب سے چہرے پر بوسہ دینے کی مختصر ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔مذکورہ ویڈیو مقبول ڈرامے عشق مرشد کے پریمیئر کی ہے جس میں ڈرامے کی ہیروئن درفشاں سلیم اور ہیرو بلال عباس خان نے شرکت کی۔ڈرامے کا پریمیئر 3 مئی کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہوا، جس میں بلال عباس اور در فشاں سمیت دیگر کاسٹ نے شرکت کی۔

ڈرامے کی آخری قسط کو بھی تین مئی کو سنیما میں دکھایا گیا تھا۔

پریمیئر کے دوران مداحوں کو بلال عباس اور در فشاں سلیم کے ساتھ سیلفیاں اور ویڈیوز بناتے دیکھا گیا، اسی دوران ایک خاتون نے اداکارہ کے ساتھ سیلفی بنوائی۔

خاتون نے سیلفی بنانے کے بعد درفشاں سلیم کو گال پر بوسہ دے ڈالاجس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

بعدازاں دیکھا گیا کہ اس حرکت کے بعد اداکارہ فوراً خود کو مداح سے دور کرتی ہیں اور تیزی سے ہجوم سے نکل جاتی ہیں۔

خاتون مداح کی اس حرکت کو سوشل میڈیا صارفین نے غیر اخلاقی قرار دیا اور کہا کہ لوگوں کو اداکاروں کی پرائیویسی کا خیال رکھنا چاہیے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, پاکستانی اداکارہ در فشاں سلیم, خاتون مداح کی جانب سے چہرے پر بوسہ, خاتون نے اداکارہ کے ساتھ سیلفی بنوائی, ڈرامے عشق مرشد کے پریمیئر
Habib Ur Rehman مئی 5, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اوور بلنگ کرنیوالے ڈسکوز افسران کیخلاف 3 سال کی سزا کا بل منظور
Next Article اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں: حماس

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?