News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: انڈین اداکارہ سومیہ شیٹھی 150 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > انڈین اداکارہ سومیہ شیٹھی 150 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار
انٹرٹینمنٹ

انڈین اداکارہ سومیہ شیٹھی 150 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار

Published مارچ 16, 2024 Tags: 150 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار Featured ساؤتھ انڈین اداکارہ سوشل میڈیا انفلوئنسر سومیہ شیٹھی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): ساؤتھ انڈین اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سومیہ شیٹھی کو مبینہ طور پر 150 تولہ سونا چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سومیہ شیٹھی کو مبینہ طور پر 150 تولہ سونا چوری کرنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کیا ہے، سومیا کے خلاف سونا چوری کی شکایت ریٹائرڈ سرکاری ملازم پرساد بابو کی جانب سے درج کروائی گئی تھی۔

پرساد نے ایف آئی آر میں بتایا ہےکہ ان کی سومیہ سے دوستی ایک فلم کیلئے کیے جانے والے آڈیشن میں ہوئی جس کے بعد سومیہ ان کی شان وشوکت سے متاثر ہوکر ان کے گھر آنے جانے لگیں،گھر آنے جانے کے دوران سومیہ نے ان کا واش روم بھی استعمال کیا۔

ایف آئی آر کے مطابق حال ہی میں پرساد کے اہل خانہ کو شادی سے واپسی پر معلوم ہوا کہ گھر سے سونا غائب ہوچکا ہے، پرساد نے الزام لگایا کہ قیمتی اشیاء کی چوری کے پیچھے سومیا شیٹھی کاہاتھ ہے، جو تھوڑا تھوڑا کرکے ان کے گھر سے تقریباً ایک کلو سونا لے اڑی اور پھر عیاشی بھری زندگی گزارنے گوا چلی گئیں۔

پولیس نے فنگر پرنٹس اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے سومیہ شیٹھی سمیت 11 افراد سے تفتیش شروع کردی ہے، پولیس نے تفتیش کے دوران 74 گرام سونا بھی برآمد کرلیا ہے۔

دوران تفتیش سومیہ نے پولیس کو دھمکی کہ وہ باقی سونا واپس نہیں کرسکتی اور زبردستی کی صورت پولیس کو سومیہ نے اپنی زندگی ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔

واضح رہے کہ سومیہ شیٹھی کو ‘دی ٹرپ’ اور ‘یورز لوینگلی’ جیسی فلموں میں بھی دیکھا جاچکا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: 150 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار, Featured, ساؤتھ انڈین اداکارہ, سوشل میڈیا انفلوئنسر, سومیہ شیٹھی
Habib Ur Rehman مارچ 16, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ
Next Article فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام والد کے نام سےمنسوب

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?