News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: روہت شیٹی کا بدترین فلاپ فلم سرکس دوبارہ نہ بنانے کا اعلان
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > روہت شیٹی کا بدترین فلاپ فلم سرکس دوبارہ نہ بنانے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

روہت شیٹی کا بدترین فلاپ فلم سرکس دوبارہ نہ بنانے کا اعلان

Published جنوری 26, 2024 Tags: Featured باکس آفس پر بدترین ناکامی فلم سرکس ہدایت کار روہت شیٹی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کو کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والے ہدایت کار روہت شیٹی نے باکس آفس پر بدترین ناکامی کا سامنے کرنے والی فلم ‘سرکس’ کو دوبادہ کبھی نہ بنانے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں روہت شیٹی نے اپنی ناکام ہونے والی فلم سرکس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم کا اسکرپٹ لمبے عرصے سے تیار تھا لیکن اسے صرف کورونا کے دور میں ہی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ کورونا کے دور میں ہر چیز بند تھی، لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے تھے، کرنے کیلئے کوئی کام نہیں تھا اور لوگ فارغ تھے تو لوگوں کو کام میں مصروف رکھنے کیلئے فلم ‘سرکس’ کو شوٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔

ہدایتکار نے بتایا کہ یہ فلم ایک اسٹوڈیو پر مشتمل فلم تھی جس میں کوئی ایکشن نہیں تھا، ہیرو کی کوئی انٹری نہیں ہوئی اور اس فلم کو بنانے میں میرے کافی پیسے خرچ ہوئے کیونکہ بار بار کورونا کا ٹیسٹ اور بلڈ ٹیسٹ کروانا پڑتا تھا اور یہ ہی وجہ ہے کہ یہ فلم بہت مشکل سے بنی تھی اور میں اس فلم کو دوبارہ کبھی نہیں بناؤں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر لوگوں کو فلم ‘سرکس’ نہیں پسند آئی تو یقیناً اس میں کچھ نا کچھ کمی ضرور ہوگی۔

واضح رہے کہ دسمبر 2022 میں ریلیز ہونے والی اس فلم کی کاسٹ میں اداکار رنویر سنگھ، اداکارہ پوجا ہیج، جیکولین فرنینڈس، ورون شرما اور سنجے مشرا سمیت دیگر اداکار شامل تھے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, باکس آفس پر بدترین ناکامی, فلم سرکس, ہدایت کار روہت شیٹی
Habib Ur Rehman جنوری 26, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ووٹر تحریک انصاف کا ہی نام لیتے ہیں،ووٹ کہیں نہیں جائیگا: جاوید ہاشمی
Next Article این اے 194 سے پی ٹی آئی امیدوار سینیٹر سیف ابڑو پی پی کے حق میں دست بردار

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?