News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پنجاب: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 979 بچے نمونیا میں‌مبتلا، 14 بچے دم توڑ گئے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > پنجاب: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 979 بچے نمونیا میں‌مبتلا، 14 بچے دم توڑ گئے
تازہ ترینصحت

پنجاب: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 979 بچے نمونیا میں‌مبتلا، 14 بچے دم توڑ گئے

Published جنوری 24, 2024 Tags: 14بچےنمونیا کے باعث انتقال کر گئے 979 مزیدبچے نمونیا میں مبتلا Featured پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
Share
SHARE

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 979 مزیدبچے نمونیا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 14بچےنمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔رواں سال کے پہلے 24 دنوں میں صوبے میں نمونیا سے جاں بحق بچوں کی تعداد 208 ہوگئی جبکہ اس دوران نمونیا کے کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 10 ہزار 520 تک جا پہنچی۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف لاہور میں 197 بچوں میں نمونیا کی تصدیق ہوئی جبکہ اس دوران لاہور میں 2 بچے نمونیا کےباعث جان کی بازی ہار گئے۔

رواں سال کے پہلے 24 دنوں میں لاہور میں نمونیا سے متاثرہ بچوں کی تعداد ایک ہزار 570 ہو گئی ہےجبکہ اس دوران لاہور میں نمونیا سے47 بچے موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

دوسری جانب ملتان میں شدید سردی کے باعث گزشتہ 22 روز کے دوران چلڈرن اور نشتر اسپتال میں نمونیا سے متاثر 41 بچے دم توڑ گئے۔

جنوبی پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں رواں ماہ 66 بچے نمونیا سے دم توڑ چکے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: 14بچےنمونیا کے باعث انتقال کر گئے, 979 مزیدبچے نمونیا میں مبتلا, Featured, پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
Habib Ur Rehman جنوری 24, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مسلم ممالک جنگ بندی کےمطالبے کی بجائے اسرائیل سے تعلقات ختم کریں: ایرانی سپریم لیڈر
Next Article افریقی ملک مالی میں سونے کی کان میں حادثہ، 70 سے زائد مزدور ہلاک

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?