News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ہونولولو : کتے نے 170 فٹ گہری کھائی میں گرنے والی مالکن کی زندگی بچا لی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > ہونولولو : کتے نے 170 فٹ گہری کھائی میں گرنے والی مالکن کی زندگی بچا لی
تازہ تریندلچسپ و عجیب

ہونولولو : کتے نے 170 فٹ گہری کھائی میں گرنے والی مالکن کی زندگی بچا لی

Published جنوری 21, 2024 Tags: Featured خاتون ایک پہاڑی سے 170 فٹ نیچے جاگری مالکہ کی زندگی بچالی وفادار جانور کتوں کو سمجھا جاتا ہے
Share
SHARE

ہونولولو (ویب ڈیسک): انسانوں کا سب سے زیادہ وفادار جانور کتوں کو سمجھا جاتا ہے اور وہ اپنے مالکان کی زندگی بچانے کے لیے کچھ بھی کرلیتے ہیں۔ایسا ہی ایک حیرت انگیز واقعہ امریکا میں سامنے آیا جہاں ایک کتے نے 150 فٹ سے زائد گہرائی میں گر جانے والی اپنی مالکہ کی زندگی بچالی۔

امریکی ریاست ہوائی کے شہر ہونولولو کے قریب 35 سالہ خاتون ایک پہاڑی سے 170 فٹ نیچے جاگری تھی۔

خاتون کے گرنے کے بعد ان کے کتے نے بے تابی سے بھونکنا شروع کر دیا اور یہ پکار وہاں قریب موجود افراد نے سن لی۔

ہونولولو فائر ڈیپارٹمنٹ نے ایک بیان میں بتایا کہ ہائیکرز کے ایک گروپ نے 15 جنوری کو فون کرکے کھائی سے ایک کتے کے بھونکنے کی آواز کو رپورٹ کیا تھا۔

امدادی ٹیم نے وہاں پہنچ کر 20 فٹ نیچے موجود کتے کو ڈھلوان سے ائیر لفٹ کے ذریعے بحفاظت نکال لیا۔

اس موقع پر ہیلی کاپٹر کے پائلٹ مزید گہرائی میں کسی چیز کو دیکھا۔

اس کے بعد ہیلی کاپٹر کو نیچے کیا گیا تو ایک بیگ ملا جس میں سامان بھرا ہوا تھا۔

امدادی ٹیم نے کتے کے گردن میں موجود کالر کو دیکھا تو اس پر خاتون کا نام اور فون نمبر لکھا ہوا تھا، جس پر کال کی گئی تو کسی نے جواب نہیں دیا۔

پولیس نے خاتون کے گھر جاکر انہیں تلاش کرنے کی کوشش کی مگر گھر خالی پڑا تھا۔

مگر جب خاتون کی گاڑی قریب ہی پارک ملی تو پھر بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی اور بہت جلد انہیں کھائی میں ڈھونڈ لیا گیا۔

خاتون کو اسٹریچر پر رکھ کر ہیلی کاپٹر کے ذریعے اوپر پہنچایا گیا اور پھر وہاں سے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

امدادی ٹیم کی جانب سے خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, خاتون ایک پہاڑی سے 170 فٹ نیچے جاگری, مالکہ کی زندگی بچالی, وفادار جانور کتوں کو سمجھا جاتا ہے
Habib Ur Rehman جنوری 21, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رشمیکا کی جعلی ویڈیو : ملزم کی گرفتاری پر اداکارہ کی دہلی پولیس کیلیے پوسٹ
Next Article پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں کوریج دی جا رہی ہے؛ سولنگی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?