News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: نیویارک ایئرپورٹ:کارگو جہاز سے گھوڑا فرار، طیارے کی اُڑنے کے بعد دوبارہ لینڈنگ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > دلچسپ و عجیب > نیویارک ایئرپورٹ:کارگو جہاز سے گھوڑا فرار، طیارے کی اُڑنے کے بعد دوبارہ لینڈنگ
دلچسپ و عجیبویڈیوز

نیویارک ایئرپورٹ:کارگو جہاز سے گھوڑا فرار، طیارے کی اُڑنے کے بعد دوبارہ لینڈنگ

Published نومبر 20, 2023 Tags: Featured طیارے نے بوسٹن کے ساحل سے یو ٹرن لیا
Share
SHARE

ںیویارک (ویب ڈیسک): ماضی میں کچھ ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں جس میں طیارے کو پرواز بھرنے کے فوراً بعد ہی واپس ایئر پورٹ پر لینڈنگ پر مجبور کیا گیا۔ ایسی کسی بھی ٹیک آف اور لینڈنگ میں ایندھن کی مد میں لاکھوں ڈالر خرچ ہوجاتے ہیں۔ نیویارک میں بھی ایک ایسا واقعہ پیش آیا جب گھوڑے کی عدم موجودگی کی نشاندہی کے بعد دوران پرواز پائلٹ لینڈنگ پر مجبور ہوگیا۔

اسکائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق نیویارک سے بیلجیئم جانے والے کارگو طیارے 747 نے ٹیک آف کرنے کے آدھے گھنٹے بعد کنٹرول ٹاور کر آگاہ کیا کہ انہیں لینڈنگ کی اجازت دی جائے کیونکہ ایک گھوڑا جسے بیلجیئم پہنچانا تھا، ٹیک آف سے قبل فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

کارگو طیارے کے پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو بتایا کہ انہیں پرواز کے اعتبار سے کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن ہمیں نیویارک واپس آنا ہوگا کیونکہ گھوڑا اپنے اسٹال سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔

فلائٹ ریڈر 24 کے ڈیٹا کے مطابق طیارے نے بوسٹن کے ساحل سے جس وقت یو ٹرن لیا تب تک وہ 31,000 فٹ کی بلندی پر محو پرواز تھا۔ پائلٹ نے لینڈنگ سے قبل 20 ٹن ایندھن کو بحر اوقیانوس پر پھینک دیا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ طیارہ لینڈنگ کے لیے محفوظ رہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, طیارے نے بوسٹن کے ساحل سے یو ٹرن لیا
Habib Ur Rehman نومبر 20, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب: پنڈی بھٹیاں ہسپتال میں نشہ دیکر ڈاکٹر اور عملے کی خاتون سے مبینہ زیادتی
Next Article سجاول میں گیس کے مزید ذخائر دریافت، ڈرلنگ کا عمل جاری

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?