News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ورلڈ کپ 2023 سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
آئی سی سی ورلڈ کپ
News Views > کھیل > ورلڈ کپ 2023 سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دی
کھیل

ورلڈ کپ 2023 سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دی

Published نومبر 2, 2023 Tags: Featured سری لنکا بولنگ فیصلہ
Share
SHARE
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 33 ویں میچ میں سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ میچ وانکھیڈے میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں دونوں ٹیمیں 2011 کے ورلڈ کپ کے فائنل میں آمنے سامنے تھیں۔

بھارت ٹورنامنٹ میں واحد ناقابل شکست ٹیم ہے جبکہ سری لنکا نے چار میں سے صرف دو میچ جیتے ہیں۔

وانکھیڈے میں حالات گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے اور اس مقام پر اس ٹورنامنٹ کے سب سے زیادہ اسکور دیکھنے میں آئے ہیں جن میں جنوبی افریقہ کے 399 رنز بھی شامل ہیں۔

بھارتی ٹیم میں روہت شرما (کپتان)، شبھمن گل، وراٹ کوہلی، شریاس ایر، کے ایل راہول( وکٹ کیپر)، سوریہ کمار یادو، رویندر جڈیجہ، کلدیپ یادو، محمد شامی، جسپریت بمراہ اور محمد سراج شامل ہیں۔

سری لنکا کی ٹیم میں پاتھوم نسانکا، دیموتھ کرونارتنے، کوشل مینڈس( کپتان)، سدیرا سماراوکرما، چریتھ اسلانکا، اینجلو میتھیوز، دنوتھ ویلجے/ دھننجیا ڈی سلوا، کاسن راجیتھا، مہیش تھیکشنا، دلشان مدوشنکا اور دوشمنتھا چمیرا شامل ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, سری لنکا بولنگ فیصلہ
Habib Ur Rehman نومبر 2, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انجلینا جولی انجلینا جولی کی غزہ پر بمباری پر اسرائیل پر تنقید
Next Article پاکستان اور نیوزی لینڈ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈ کپ میچ بارش کی وجہ سے متاثر

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?