News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: اروشی روٹیلا اور نسیم شاہ ایک بار پھر سرخیوں میں آگئے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
سری لنکا
News Views > انٹرٹینمنٹ > اروشی روٹیلا اور نسیم شاہ ایک بار پھر سرخیوں میں آگئے
انٹرٹینمنٹ

اروشی روٹیلا اور نسیم شاہ ایک بار پھر سرخیوں میں آگئے

Published ستمبر 3, 2023
Share
SHARE

سری لنکا: بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل اروشی روتیلا ایک بار پھر پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ساتھ سرخیوں میں ہیں۔

اروشی نے فاسٹ بولر کی ایک تصویر شیئر کی جب ایشیا کپ 2023 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ کے لیے کروڑوں کرکٹ شائقین ٹی وی سکرین سے چپکے ہوئے تھے۔

اس تصویر میں وہ سری لنکا کے شہر پالی کیلے میں ایک ٹیم میٹنگ کے دوران نسیم شاہ کو دیکھ رہی ہیں، بھارتی ماڈل نے جم سے اپنی انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی۔

نسیم شاہ اور اروشی روٹیلا کی سوشل میڈیا اپ ڈیٹس کی ایک طویل تاریخ ہے، یہ سب اس وقت شروع ہوا جب مشہور شخصیت نے ایک کلپ پوسٹ کیا جو دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2022 کے میچ کی اسکرین ریکارڈنگ تھی۔

She is only watching it for Naseem 😂🤦‍♂️.#PAKvIND #INDvPAK #INDvsPAK #pakvsind pic.twitter.com/udMhlUzM5I

— Shaharyar Ejaz 🏏 (@SharyOfficial) September 2, 2023


ترمیم شدہ ویڈیو کے پہلے فریم میں نسیم شاہ کو مسکراتے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ دوسرے فریم میں اروشی کو مسکراہٹ واپس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، کلپ کا اختتام دونوں کے ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرانے کے ساتھ ہوا۔

فاسٹ بولر نے کہا کہ وہ اروشی روٹیلا کو نہیں جانتے تھے، مجھے اس کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے، میری توجہ ہمیشہ میدان میں اپنی کارکردگی پر ہے۔

بعد میں پتہ چلا کہ اروشی روٹیلا ان کے انسٹاگرام فالوورز میں سے ایک تھیں۔

Urvashi aunty plz stay away #PAKvIND pic.twitter.com/M0NTMHpaIz

— Heyyy it's me.🚩 (@isaadeyaa) September 2, 2023


انہوں نے نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی اور انہیں اس سال کے اوائل میں ان کی 20 ویں سالگرہ پر اعزازی ڈی ایس پی رینک سے نوازنے پر مبارکباد دی۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman ستمبر 3, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینڈی پاکستان کے تیز گیند بازوں نے ایشیا کپ کا ریکارڈ قائم کر دیا
Next Article انسٹاگرام پر ڈیبیو زینت امان نے ماضی میں اپنے خلاف شرمناک سرخیوں کی وضاحت کردی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?