News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: یشما گل کے نئے فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پاکستان شوبز انڈسٹری
News Views > انٹرٹینمنٹ > یشما گل کے نئے فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
انٹرٹینمنٹ

یشما گل کے نئے فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

Published اگست 13, 2023
Share
SHARE
پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلیمرس اور سحر انگیز اداکارہ یشما گل نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔

ورسٹائل اداکارہ اور غیر معمولی ٹیلنٹ کی مالکہ یشما گل نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سورج کی پہلی کرن کی طرح حیرت انگیز تصاویر شیئر کرکے توجہ کا مرکز بن گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ کو کیمرے کے سامنے پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، انہوں نے معروف ڈیزائنر ارمینا خان کے مجموعے کا دلکش لباس پہنا ہوا ہے، جو نازک دھاگے، پیچیدہ سیکوئن اور نازک موتیوں سے مزین ہے۔
View this post on Instagram

A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)



تصویر کے جاری ہونے کے بعد مداح اداکارہ کی تعریف کرنے سے خود کو روک نہیں سکے اور کمنٹس سیکشن کو تعریفوں سے بھر دیا۔

واضح رہے کہ یشما گل نے اپنے کیریئر کا آغاز 2016 میں کیا تھا اور وہ مختلف ہٹ ڈراموں میں معاون کرداروں میں نظر آچکی ہیں۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman اگست 13, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حریم شاہ حریم شاہ نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش مند
Next Article پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس کے دلکش ڈانس کی نئی ویڈیو وائرل

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?