News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پاکستان اور سری لنکا
News Views > کھیل > سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
کھیل

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

Published جولائی 26, 2023 Tags: Featured سعود شکیل
Share
SHARE
کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی بلے باز سعود شکیل نے اپنی ساتویں نصف سنچری اسکور کی۔

اس کارنامے کے بعد سعود شکیل ٹیسٹ تاریخ کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں، جنہوں نے پہلے سات ٹیسٹ میچوں میں سے ہر ایک میں نصف سنچری بنائی ہے۔

سعود شکیل نے سنیل گواسکر، باسل بوچر، سعید احمد اور برٹ سٹکلف کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، جنہوں نے اپنے پہلے چھ میچوں میں پچاس یا اس سے زیادہ رنز بنائے تھے۔

وہ اس وقت کریز پر آئے جب سری لنکا کے پہلی اننگز کے 166 رنز کے جواب میں پاکستان پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز پر کھڑا تھا۔

وہ 57 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے لیکن عبداللہ شفیق کے ساتھ ان کی شراکت نے پاکستان کو پہلی اننگز میں 150 سے زیادہ کی برتری دلانے میں مدد کی۔

اس سے قبل گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھی 27 سالہ بلے باز سری لنکا کی سرزمین پر ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے تھے۔

ان کی ناقابل شکست 208 رنز کی شاندار اننگز نے سری لنکا میں کسی بھی پاکستانی بلے باز کی جانب سے محمد حفیظ (196) کے پاس موجود سب سے زیادہ انفرادی ٹیسٹ اسکور کو پیچھے چھوڑ دیا۔

مزید برآں شکیل 1971 میں انگلینڈ کے خلاف ظہیر عباس کے بعد سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بن گئے، یہ کامیابی ان کی کامیابیوں کی بڑھتی ہوئی فہرست میں اضافہ کرتی ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, سعود شکیل
Habib Ur Rehman جولائی 26, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کرشمہ کپور نے رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کو ‘ہارٹ لائن اور بلڈ لائن’ قرار دیا
Next Article قومی کرکٹ ٹیم پی سی بی کا ورلڈ کپ سے قبل کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ حل کرنے کا ارادہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?