News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: جہلم میں تین منزلہ عمارت میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
جہلم
News Views > پاکستان > جہلم میں تین منزلہ عمارت میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

جہلم میں تین منزلہ عمارت میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

Published جولائی 9, 2023 Tags: Featured گیس سلنڈر دھماکہ
Share
SHARE
پنجاب کے ضلع جہلم میں گرینڈ ٹرنک روڈ پر واقع تین منزلہ عمارت گیس سلنڈر پھٹنے سے منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق نے 5 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 10 زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

جہلم پولیس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر نگرانی پولیس اہلکار اور ریسکیو اہلکار ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی نگرانی میں جہلم پولیس کے افسران جوان مسلسل امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل،
جہلم پولیس کے افسران امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں،عمارت کے ملبہ کو ہیوی مشینری کی مدد سے ہٹایا جا رہا ہے،تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او pic.twitter.com/aAQraeUcyF

— JHELUM POLICE (@police_jhelum) July 9, 2023


اس میں کہا گیا ہے کہ عمارت کا ملبہ بھاری مشینری کی مدد سے ہٹایا جا رہا ہے۔ ڈی پی او نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے جہلم میں عمارت گرنے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی نگرانی میں ریسکیو آپریشن مسلسل جاری،

جہلم پولیس کے افسران و جوان مسلسل امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل،

ملبہ تہہ تک پہنچنے کے لیے ہیوی مشینری استعمال کی جا رہی ہے،

تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ pic.twitter.com/RAJfJmhc2O

— JHELUM POLICE (@police_jhelum) July 9, 2023


ایک بیان میں وزیراعظم نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی۔

انہوں نے دس زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ان کے بہترین علاج معالجے کو یقینی بنایا جائے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, گیس سلنڈر دھماکہ
Habib Ur Rehman جولائی 9, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت نے دریائے راوی راوی میں نچلے درجے کے سیلاب کا خدشہ، بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا
Next Article Uzma پی ٹی آئی چیئرمین کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کے خلاف اراضی فراڈ کیس کا فیصلہ محفوظ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?