News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: میرے خاندان میں دماغی صحت کی خرابی ہے، عامر خان کی بیٹی ایرا خان کا انکشاف
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
عامر خان
News Views > انٹرٹینمنٹ > میرے خاندان میں دماغی صحت کی خرابی ہے، عامر خان کی بیٹی ایرا خان کا انکشاف
انٹرٹینمنٹ

میرے خاندان میں دماغی صحت کی خرابی ہے، عامر خان کی بیٹی ایرا خان کا انکشاف

Published جولائی 9, 2023
Share
SHARE
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان اور ان کی سابقہ اہلیہ رینا دتہ کی بیٹی ایرا خان انڈسٹری کے ان نایاب اسٹار کڈز میں سے ایک ہیں جو اداکاری اور گلیمر کی دنیا سے دور رہی ہیں۔

تاہم ایرا خان سوشل میڈیا پر ایک مشہور چہرہ ہیں اور انہوں نے اپنی صاف گوئی اور دلکش شخصیت سے بہت زیادہ فالوورز حاصل کیے ہیں۔

اسٹار کڈ حال ہی میں اس وقت سرخیوں میں ہیں جب انہوں نے اگستو فاؤنڈیشن نامی ایک این جی او کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد مختلف قسم کی ذہنی صحت کی خرابیوں سے لڑنے والوں کو مدد فراہم کرنا ہے۔

پانچ سال قبل کلینیکل ڈپریشن کا شکار ہونے والی اسٹار کڈ نے ٹائمز آف انڈیا کے ساتھ حالیہ بات چیت میں اس بیماری کے ساتھ اپنی طویل جنگ اور والدین عامر خان اور رینا دتہ سے ملنے والی حمایت کے بارے میں کھل کر بات کی۔

ایرا خان نے یہ بھی انکشاف کیا کہ عامر اور رینا دونوں اگاسٹو فاؤنڈیشن کے ایڈوائزری بورڈ میں شامل ہیں، ایرا کے مطابق، ان کے والد نے این جی او قائم کرنے میں ان کی مدد کی جب تک کہ انہیں فنڈنگ کا مناسب ذریعہ نہیں مل گیا۔

ڈپریشن کے ساتھ اپنے تجربات کو یاد کرنے والی ایرا خان نے انکشاف کیا کہ انہیں اپنے رویے میں بہت سی تبدیلیاں نظر آئیں جن میں اکثر رونا اور کئی دنوں تک کھانا چھوڑنا شامل ہے۔

ایرا خان نے اپنے انٹرویو میں اس بارے میں بھی تفصیل سے بات کی کہ کس طرح جینیات نے ان کے ڈپریشن میں کردار ادا کیا اور انکشاف کیا کہ ان کے خاندان میں ذہنی صحت کی خرابی وں کی تاریخ ہے۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman جولائی 9, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیتو کپور نیتو کپور کو بیٹے رنبیر کپور نے سالگرہ پر بہت بڑا سرپرائیز دے دیا
Next Article سوشل میڈیا کشا کپیلا نے کرن جوہر اور ارجن کے ساتھ کٹی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?