News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: اسرائیل کی جانب سے جنین پر حملے کے خاتمے کے بعد شہداء کی تدفین
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
غزہ کی پٹی
News Views > دنیا > اسرائیل کی جانب سے جنین پر حملے کے خاتمے کے بعد شہداء کی تدفین
دنیا

اسرائیل کی جانب سے جنین پر حملے کے خاتمے کے بعد شہداء کی تدفین

Published جولائی 5, 2023 Tags: Featured جنین پناہ گزین کیمپ
Share
SHARE
فلسطین میں جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کی دو روز تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد ان کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔

پیر سے اب تک ہونے والی جھڑپوں میں 12 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جبکہ ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوا ہے۔

اسرائیلی ڈرون طیاروں نے فضائی حملے کیے جبکہ فوجی مسلح فلسطینیوں کے ساتھ فائرنگ میں مصروف نظر آئے۔

اسرائیلی فوج نے اسے انسداد دہشت گردی آپریشن قرار دیا ہے جبکہ فلسطینی وزارت خارجہ نے اسے جنین کے عوام کے خلاف کھلی جنگ قرار دیا ہے۔

بدھ کی علی الصبح اسرائیل نے راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ میں فضائی حملے کیے، پانچ راکٹ داغے گئے تاہم فوج کا کہنا ہے کہ تمام راکٹوں کو روک لیا گیا ہے، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

اس سے قبل منگل کے روز تل ابیب میں ایک کار کو ٹکر مارنے اور چاقو سے حملہ کرنے سے سات افراد زخمی ہو گئے تھے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, جنین پناہ گزین کیمپ
Habib Ur Rehman جولائی 5, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 3 جولائی موسمیاتی تبدیلی: ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے 3 جولائی 2023 دنیا کا گرم ترین دن قرار
Next Article ایک تحقیق اسمارٹ واچز سے پارکنسن مرض کی ابتدائی تشخیص ممکن ہے، تحقیق

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?