News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: دورہ سری لنکا کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پاکستان کرکٹ ٹیم
News Views > کھیل > دورہ سری لنکا کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع
کھیل

دورہ سری لنکا کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع

Published جولائی 4, 2023 Tags: Featured تربیتی کیمپ کا آغاز
Share
SHARE
پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے کراچی میں تربیتی کیمپ کا آغاز کر دیا ہے۔

کیمپ میں کپتان بابر اعظم، فاسٹ بولر نسیم شاہ اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد سمیت 16 کھلاڑی شامل ہیں، حسن علی اور شان مسعود کل کیمپ میں شامل ہوں گے۔

ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ نہ ہونے کے باوجود اسپنر زاہد محمود اور ساجد علی کو بھی کیمپ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ذاتی وجوہات کی بنا پر کیمپ کے پہلے سیشن میں شرکت نہیں کرسکے تاہم توقع ہے کہ وہ بعد میں ٹیم میں شامل ہوں گے۔

ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن کیمپ کی نگرانی کر رہے ہیں، بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک نے پریکٹس کے دوران بلے بازوں پر پوری توجہ دی، مزید برآں فیلڈنگ کوچ آفتاب خان نے کھلاڑیوں کی کیچنگ پریکٹس کی نگرانی کی۔

کھلاڑیوں کو جمعہ کی شام اسلام آباد میں حارث رؤف کی شادی میں شرکت کے لیے کیمپ چھوڑنے کی اجازت ہوگی، وہ ہفتہ کو کراچی میں دوبارہ جمع ہوں گے اور اسی دن دبئی کے راستے سری لنکا روانہ ہوں گے۔

بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (نائب کپتان)، عامر جمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، حسن علی، امام الحق، محمد ہریرہ، محمد نواز، نسیم شاہ، نعمان علی، سلمان علی آغا، سرفراز احمد (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، شاہین آفریدی اور شان مسعود ٹیم میں شامل ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, تربیتی کیمپ کا آغاز
Habib Ur Rehman جولائی 4, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مئی 2024 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2024 میں چار ٹی ٹونٹی میچوں کا شیڈول جاری
Next Article پاکستان ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?