News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان نے اننت امبانی کی سالگرہ کے موقع پر دھوم مچا دی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
مکیش امبانی
News Views > انٹرٹینمنٹ > عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان نے اننت امبانی کی سالگرہ کے موقع پر دھوم مچا دی
انٹرٹینمنٹ

عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان نے اننت امبانی کی سالگرہ کے موقع پر دھوم مچا دی

Published اپریل 13, 2023
Share
SHARE
دبئی: بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی سالگرہ کی تقریبات میں پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

Rahat Fateh Ali Khan performed at the birthday bash of Mukesh Ambani's son Anant Ambani happened in Dubai#Bollywood #BollywoodNews #anant #anantambani #rahatfatehalikhan #mukeshambani #NitaAmbani #NitaMukeshAmbaniCulturalCentre #NMACC #Dubai #dubailife #birthday #NMACCGala pic.twitter.com/SNJbZHJg0j

— Lollywoodspace (@lollywoodspace) April 11, 2023


بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی نے اپنی منگیتر رادھیکا مرچنٹ، اہل خانہ اور قریبی دوستوں کے ساتھ دبئی میں اپنی 28 ویں سالگرہ منائی۔

Atif Aslam, Rahat Fateh Ali Khan performed at Mukesh Ambani's son Anant Ambani's birthday bash at Dubai yesterday.#AtifAslam #AnantAmbani #RadhikaMerchant #RahatFatehAliKhan pic.twitter.com/sM225xlPjE

— Pakistani Cinema (@PakistaniCinema) April 12, 2023


پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والی شوبز شخصیات بھی اننت امبانی کی سالگرہ کی تقریبات کا حصہ بنیں۔

عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان کی اننت امبانی کی سالگرہ پر پرفارمنس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

Atif Aslam recently put on quite the show with a live performance at Anant Ambani's birthday celebrations in Dubai 🎶🎂 #AtifAslam #AnantAmbani (📸: YT//Gajab Khabre) pic.twitter.com/PUDpYGFm2W

— Galaxy Lollywood (@galaxylollywood) April 11, 2023


دونوں پاکستانی گلوکاروں نے تقریب میں اپنے یادگار گانے گائے جبکہ مہمانوں نے ان کی پرفارمنس سے خوب لطف اٹھایا۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman اپریل 13, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جاپان کی رگبی یونین جاپان 2035 میں دوبارہ رگبی ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے کا خواہاں
Next Article ڈیکسٹر فلیچر ڈیکسٹر فلیچر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم کا سیکوئل بنانے کے خواہشمند

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?