News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: دبئی کی نمبر پلیٹ پی سیون 55 ملین درہم میں فروخت کرنے کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
متحدہ عرب امارات
News Views > دلچسپ و عجیب > دبئی کی نمبر پلیٹ پی سیون 55 ملین درہم میں فروخت کرنے کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
دلچسپ و عجیب

دبئی کی نمبر پلیٹ پی سیون 55 ملین درہم میں فروخت کرنے کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

Published اپریل 9, 2023 Tags: Featured سب سے بڑی نیلامی
Share
SHARE
دبئی: متحدہ عرب امارات کی نیلامی میں دنیا کی مہنگی ترین نمبر پلیٹ فروخت کرنے کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا گیا۔

پلیٹ نمبر پی سیون 55 ملین درہم میں فروخت ہوا، جس سے یہ دنیا کی مہنگی ترین نمبر پلیٹ بن گئی۔
View this post on Instagram

A post shared by الامارات للمزادات (@emiratesauction)



نیلامی سے حاصل ہونے والی تمام رقم براہ راست 1 بلین میلز انڈومنٹ مہم میں خرچ کی جائے گی، جس کا مقصد سب سے بڑا رمضان پائیدار فوڈ ایڈ انڈومنٹ فنڈ قائم کرنا ہے۔

ایمریٹس نیلامی کی جانب سے محمد بن راشد المکتوم گلوبل انیشی ایٹوز روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے تعاون سے فور سیزن ریزورٹ دبئی، جمیرہ بیچ میں "سب سے زیادہ نوبل نمبرز” چیریٹی نیلامی کا انعقاد کیا گیا۔
View this post on Instagram

A post shared by الامارات للمزادات (@emiratesauction)



نیلامی میں کئی خصوصی گاڑیوں کی پلیٹ نمبر شامل تھے، جن میں 10 دو ہندسوں کے نمبر اے اے 19، اے اے 22، اے اے 80، او 71، ایکس 36، ڈبلیو 78، ایچ 31، زیڈ 37، جے 57 اور این 41 کے علاوہ دیگر خصوصی پلیٹ نمبر وائی 900، کیو 22222 اور وائی 6666 شامل تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نمبر اے اے 19 4.9 ملین درہم، او 71 2.150 ملین درہم اور کیو 22222 975،000 درہم میں فروخت کیا گیا تھا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, سب سے بڑی نیلامی
Habib Ur Rehman اپریل 9, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تائیوان کا محاصرہ تائی صدر کی امریکہ سے واپسی پر چینی فوج کی جزیرے کا محاصرہ کرنے کی مشقیں
Next Article 'پونیین سیلوان پونیین سیلوان 2 کے گانےویرا راجا ویرانے دھوم مچادی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?