News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: اسلام آباد میں عورت مارچ کے دوران تشدد پر 3 پولیس اہلکار معطل
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
عورت مارچ
News Views > پاکستان > اسلام آباد میں عورت مارچ کے دوران تشدد پر 3 پولیس اہلکار معطل
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں عورت مارچ کے دوران تشدد پر 3 پولیس اہلکار معطل

Published مارچ 9, 2023 Tags: Featured عورت مارچ
Share
SHARE
وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہونے والے عورت مارچ کے دوران جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب مارچ کے منتظمین نے مبینہ طور پر موقع پر موجود میڈیا کے ساتھ ہاتھا پائی کی۔

اطلاعات کے مطابق دو کیمرہ مین، دو فوٹوگرافر اور ایک خاتون رپورٹر زخمی ہوئے ہیں، مارچ کرنے سے روکنے پر ایک خاتون نے مبینہ طور پر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نوشیروان کو ان کا راستہ روکنے پر ایک طرف دھکیل دیا۔

بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے خواتین مارچ کرنے والوں پر لاٹھی چارج کرکے جوابی کارروائی کی۔

ICT police & planted provocateurs attacked Khawajasiras & other Aurat March participants in Islamabad & are now blocking the route for the march with containers. Utterly disastrous handling of women's day by a govt that seems utterly devoid of both competence & basic decency. pic.twitter.com/glCpdvIrcC

— Ammar Rashid (@AmmarRashidT) March 8, 2023


دریں اثناء وزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس کے خواتین مارچ کرنے والوں کے ساتھ رویے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

رانا ثناء اللہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواتین معاشرے کی انتہائی قابل احترام رکن ہیں اور شرکاء کے ساتھ بدسلوکی پر معذرت خواہ ہیں۔

وفاقی وزیر نے اس معاملے پر آئی جی اسلام آباد کو طلب کیا، بعد ازاں خواتین مارچ کرنے والوں پر مبینہ طور پر لاٹھی چارج کرنے والے تین پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا تھا۔

Pakistan; Scuffle between civil society Women and Police on Aurat March rally in Islamabad lead to Lathi Charge of Women 😳#WomensDay @ICT_Police #InternationalWomensDay pic.twitter.com/skjaehwOTr

— Muted Group (@MutedGroupPak) March 8, 2023


پولیس ترجمان نے کہا کہ مزید ذمہ دار افراد کی نشاندہی کی جارہی ہے اور اس کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

قبل ازیں اسلام آباد کے عورت مارچ کے شرکاء نے نیشنل پریس کلب سے ڈی چوک تک اپنے جلوس کا آغاز کیا۔

تاہم پولیس نے کنٹینرز اور خاردار تاریں لگا کر سڑکوں کو بند کردیا۔ اس موقع پر مارچ کے شرکا اور پولیس فورس آمنے سامنے آ گئی۔

خواتین نے پریس کلب کے سامنے لگی خاردار تاروں کو ہٹا دیا۔

Aurat March Lahore registers its anger and disgust at police violence on Islamabad's women and khawajasira marchers- it is our constitutional right to come out on the streets, and the police's duty to facilitate it. We stand together, and demand immediate accountability.

— ⁧عورت مارچ لاہور⁩ – Aurat March Lahore (@AuratMarch) March 8, 2023
اسلام آباد پولیس کی خواتین اہلکاروں کی اضافی نفری طلب کر لی گئی۔

وفاقی وزیر شیری رحمان نے اسلام آباد پولیس کی جانب سے عورت مارچ کے پرامن جلوس کے دوران لاٹھی چارج کی مذمت کی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, عورت مارچ
Habib Ur Rehman مارچ 9, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے بعد پی ٹی آئی کی ‘عدلیہ بچاؤ’ ریلی ناکام، ایک شخص ہلاک
Next Article رانا ثناء اللہ فیض حمید کے خلاف مختلف تحقیقات جاری ہیں، رانا ثناء اللہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?