News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بنگلادیش کے ریسٹورینٹ میں آگ لگنے سے 43 افراد جاں بحق
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > بنگلادیش کے ریسٹورینٹ میں آگ لگنے سے 43 افراد جاں بحق
تازہ تریندنیا

بنگلادیش کے ریسٹورینٹ میں آگ لگنے سے 43 افراد جاں بحق

Published مارچ 2, 2024 Tags: Featured ریسٹورینٹ کے علاوہ موبائل اور کپڑے کی دکانیں بھی تھیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں 6 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 43 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز رہائشی اور کمرشل 6 منزلہ عمارت میں پیش آیا جہاں عمارت کی ایک منزل میں قائم ریسٹورینٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں سمیت آگ بجھانے والا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔

بنگلادیش: کشتی میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک
حکام کے مطابق عمارت سے 75 افراد کو ریسکیو کیا گیا جبکہ درجنوں افراد اسپتال میں زیر اعلاج ہیں۔

حکام نے بتایا کہ آگ پر 2 گھنٹے کی سخت محنت کے بعد قابو پایا گیا تاہم بدقسمتی سے 43 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو افراد کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

بنگلا دیش فائر سروس اور سول ڈیفنس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ریسٹورینٹ میں آگ گیس لیکیج کے سبب لگی، یہ ایک خطرناک عمارت تھی جس کی ہر منزل پر یہاں تک کہ سیڑھیوں پر بھی گیس سلینڈر نصب تھے اور عمارت میں ایک سے زائد ریسٹورینٹ کے علاوہ موبائل اور کپڑے کی دکانیں بھی تھیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ریسٹورینٹ کے علاوہ موبائل اور کپڑے کی دکانیں بھی تھیں
Habib Ur Rehman مارچ 2, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں تیز بارش والا سسٹم ختم، ملک میں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری
Next Article سعودی عرب نے ماحول دوست یورو 5 ایندھن متعارف کرا دیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?