News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: امریکی تنظیم کیجانب سے پینکیکس کی طویل ترین لائن، ہوا میں زیادہ پینکیک اچھالنے کے 2 گنیز ریکارڈز
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > امریکی تنظیم کیجانب سے پینکیکس کی طویل ترین لائن، ہوا میں زیادہ پینکیک اچھالنے کے 2 گنیز ریکارڈز
تازہ تریندلچسپ و عجیب

امریکی تنظیم کیجانب سے پینکیکس کی طویل ترین لائن، ہوا میں زیادہ پینکیک اچھالنے کے 2 گنیز ریکارڈز

Published فروری 14, 2024 Tags: Featured امریکہ کے کنساس شہر پینکیک کے عالمی دن دنیا کی طویل ترین لائن دو گنیز ورلڈ ریکارڈ ہوا میں سب سے زیادہ پینکیک اچھالنے کے ریکارڈ
Share
SHARE

کنساس (ویب ڈیسک): امریکہ کے کنساس شہر نے پینکیک کے عالمی دن کے حوالے سے غیر سرکاری طور پر دو گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں لبرلز انٹرنیشنل پینکیک ڈے نے یہ دو ریکارڈ بنانے کا کارنامہ انجام دیا جس میں پینکیکس پر مبنی دنیا کی طویل ترین لائن اور ہوا میں سب سے زیادہ پینکیک اچھالنے کے ریکارڈز شامل تھے۔

ریکارڈ کو 75 ویں بین الاقوامی پینکیک ڈے ریس میں آزمایا گیا جو کہ ہر سال امریکی شہر کنساس اور انگلینڈ کے شہر اولنی میں بھرپور طریقے سے منایا جاتا ہے۔

انٹرنینشل پینکیکس ڈے کی تنظیم نے پینکیکس پر مبنی 923.23 فٹ لائن بنا کر پینکیک لائن کا ریکارڈ توڑا۔ موجودہ عالمی ریکارڈ 429.25 فٹ کا ہے جو 2020 میں لندن میں قائم کیا گیا تھا۔

دوسرا ریکارڈ بلند ترین سطح تک پینکیک اچھال کر پلٹنے کا تھا جس میں 32 فٹ کی بلندی حاصل کی گئی۔ پینکیک پلٹنے کا موجودہ ریکارڈ 31 فٹ 1 انچ ہے جو 2010 میں ڈومینک کزاکریا نامی شخص نے قائم کیا تھا۔

دونوں ریکارڈز کی کاوش کو سرکاری حیثیت دیے جانے کیلئے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو درخواست بھیج دی گئی ہے جس پر ادارہ جائزہ لے رہا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, امریکہ کے کنساس شہر, پینکیک کے عالمی دن, دنیا کی طویل ترین لائن, دو گنیز ورلڈ ریکارڈ, ہوا میں سب سے زیادہ پینکیک اچھالنے کے ریکارڈ
Habib Ur Rehman فروری 14, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایل این جی کا متبادل: تھر کے کوئلے سےسنتھیٹک گیس پیدا کرنیکی تجویز
Next Article پاکستان الیکشن تنازعات اور مسائل کا فوری قانونی حل نکالے؛ اقوام متحدہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?