News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: حزب اللہ کیساتھ جنگ میں اسرائیل کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوں گے؛ امریکا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > حزب اللہ کیساتھ جنگ میں اسرائیل کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوں گے؛ امریکا
تازہ تریندنیا

حزب اللہ کیساتھ جنگ میں اسرائیل کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوں گے؛ امریکا

Published جون 25, 2024 Tags: Featured امریکا ہر موقع پر اسرائیل کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا سی این این کے مطابق یہ یقین دہانی سینیئر امریکی حکام نے امریکا کا دورہ کرنے والے اسرائیلی حکام کے وفد کو کرائی تھی۔ یاد رہے کہ اسرائیل کے جنگی امور کے وزیر رون ڈرمر اور قومی سلامتی کے مشیر زاچی ہنگبی نے واشنگٹن میں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): واشنگٹن: اسرائیل کی غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد لبنان میں حزب اللہ پر بھرپور اور پوری قوت سے فوجی کارروائی کی دھمکی کے بعد مشرق وسطیٰ میں تناؤ میں اضافہ ہوگیا ہے۔’سی این این‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے سینیئر حکام نے حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں اسرائیل کو ہر ممکن تعاون اور حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

امریکی حکام نے اسرائیلی عہدیداروں سے ملاقات میں کہا کہ حزب اللہ کے ساتھ وسیع جنگ چھڑی تو جوبائیڈن انتظامیہ اپنے اتحادی کی مدد کے لیے تیار ہے۔ امریکا ہر موقع پر اسرائیل کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہوگا۔

سی این این کے مطابق یہ یقین دہانی سینیئر امریکی حکام نے امریکا کا دورہ کرنے والے اسرائیلی حکام کے وفد کو کرائی تھی۔

یاد رہے کہ اسرائیل کے جنگی امور کے وزیر رون ڈرمر اور قومی سلامتی کے مشیر زاچی ہنگبی نے واشنگٹن میں امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان،وزیرخارجہ انٹونی بلنکن اور مشرق وسطیٰ کے رابطہ کار کے ساتھ ملاقاتیں کی تھیں۔

یہ خبر پڑھیں : حماس کی حکومت کے خاتمے تک غزہ جنگ جاری رہے گی، اسرائیل

ذرائع نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ’سی این این‘ کو بتایا کہ اس ملاقات میں غزہ جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی اور ایران کی شمالی سرحدوں کی صورتحال پر بات چیت ہوئی تھی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, امریکا ہر موقع پر اسرائیل کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا, سی این این کے مطابق یہ یقین دہانی سینیئر امریکی حکام نے امریکا کا دورہ کرنے والے اسرائیلی حکام کے وفد کو کرائی تھی۔, یاد رہے کہ اسرائیل کے جنگی امور کے وزیر رون ڈرمر اور قومی سلامتی کے مشیر زاچی ہنگبی نے واشنگٹن میں
Habib Ur Rehman جون 25, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 55 نوری سال دور تین سپر ارتھ سیارے دریافت
Next Article نیب اور معیشت ساتھ نہیں چل سکتے ہم نے نیب کو ختم کرنا ہے: بلاول

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?